.عراق میں خودکش دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی ۔واقعے میں 70سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Naskh', Helvetica, sans-serif;">عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق خودکش دھماکا اسکندریہ شہر کے فٹبال اسٹیڈیم میں ہوا، اسٹیڈیم میں جاری فٹبال میچ کے آخری لمحات میں دھماکا ہوا، خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 29تک پہنچ چکی ہے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں، ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔